December 23, 2025 2:46 PM

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور اتر پردیش میں زیادہ گھنا کہرا چھائے رہنے کے سبب اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور اتر پردیش میں زیادہ گھنا کہرا چھائے رہنے کے سبب اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمے نے آج اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ، اُڈیشہ اور اترا کھنڈ میں گھنے کہرے کی پیش گوئی کی ہے۔

ہماچل پردیش، جموں، کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں بھی اِسی صورتحال کا امکان ہے۔

اِس کے علاوہ بہار میں سخت سردی کے امکانات ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔