October 18, 2025 9:52 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج آندھرا پردیش، کرناٹک، کیرالہ، ماہے، لکشدیپ، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائکل میں دور دراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج آندھرا پردیش، کرناٹک، کیرالہ، ماہے، لکشدیپ، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائکل میں دور دراز کے مقامات پر شدید سے شدید تر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُس نے اگلے دو سے تین دن کے دوران کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر اور تلنگانہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ چھینٹے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِسی دوران IMD نے کیرالہ کے آس پاس کے علاقوں، کرناٹک کے ساحلی اور سمندر سے متصل علاقوں، لکشدیپ، جنوب مشرقی بحیرہئ عرب کے زیادہ تر حصوں اور خلیج منّار میں بھی کل تک خراب موسم اور 55 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔