July 5, 2025 9:43 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال، گجرات، راجستھان اور ہماچل پردیش میں آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال، گجرات، راجستھان اور ہماچل پردیش میں آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آج کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور اتراکھنڈ میں بھی اسی طرح کے حالات کی پیشگوئی کی ہے۔

اسی دوران آج انڈومان نکّوبار جزائر، بہار، گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اُڈیشہ، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں بجلی کڑکنے اور تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا بھی امکان ہے۔

دلّی NCR میں آج سے تیز ہوائیں اور بجلی کڑکنے کے ساتھ بارش ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔