ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 23, 2025 9:25 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، اگلے 4 دن کے دوران مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی و مغربی اترپردیش، بہار اور اُڈیشہ میں الگ الگ جگہوں پر شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، اگلے 4 دن کے دوران مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی و مغربی اترپردیش، بہار اور اُڈیشہ میں الگ الگ جگہوں پر شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔

دوسری طرف محکمے نے آج آسام، میگھالیہ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُس نے بتایا ہے کہ اگلے 7 دن تک کرناٹک، ساحلی آندھراپردیش، یانم، رائل سیما، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈّوچیری اور کرائکل میں الگ تھلگ اور الگ الگ جگہوں پر ہلکی سے اوسط درجے کی بارش کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں