July 25, 2025 3:37 PM

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے انتہائی شدید بارش کے امکان کے سبب، اوڈیشہ، گنگائی مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور وِدربھ میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اڈیشہ، مغربی بنگال کے گنگا کے ساحلی علاقے، چھتیس گڑھ اور وِدربھ کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ یہاں آج شدید سے شدید تر بارش کا امکان ہے۔ آکاشوانی سے بات کرتے ہوئے، محکمہئ موسمیات کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر کے جینا مَنی نے کہا کہ مغربی اور جنوبی خطے میں، جس میں کونکن، مہاراشٹر، کرناٹک اور کیرالہ شامل ہیں، آج شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔