بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، اڈیشہ، جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں کَل شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ دو دنوں کے دوران آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بھی موسم کی اسی طرح کی صورتحال رہنے کا امکان ہے۔ IMD نے ساحلی کرناٹک، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال اور اڈیشہ میں کَل بجلی اور تند ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ x
Site Admin | October 8, 2025 10:03 PM
بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، اڈیشہ، جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں کَل شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے