November 17, 2025 9:35 AM | AQI NCR

printer

دلّی NCR خطّے میں، ہوا کا معیار مسلسل بہت خراب زمرے میں ہے۔ آج صبح 7 بجے تک ہوا کا معیار 359 ریکارڈ کیا گیا۔

دلّی NCR خطّے میں، ہوا کا معیار مسلسل بہت خراب زمرے میں ہے۔ آج صبح 7 بجے تک ہوا کا معیار 359 ریکارڈ کیا گیا۔ آنند وِہار اور چاندنی چوک میں ہوا کے معیار کی سطح 383 تھی، جبکہ آر-کے پورم میں 366 اور IGI  ہوائی اڈّے پر 300 تھی۔

خراب ہوا کے معیار کے پیش نظر ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن نے قومی راجدھانی اور آس پاس کے علاقوں میں Graded Response Action Plan کا مرحلہ سوئم نافذ کیا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔