November 26, 2025 9:15 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج انڈمان و نکوبار جزیروں پر شدید سے بہت شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹا پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج انڈمان و نکوبار جزیروں پر شدید سے بہت شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹا پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔ کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائکل کے علاقوں میں بھی آج اوسط سے شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمے کے مطابق، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں گھنا کوہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔

اِسی دوران، خبر ہے دلّی NCR میں ہوا کی کوالٹی کافی خراب رہے گی۔×