ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 3, 2025 9:35 AM | forex reserve

printer

بھارت کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخیرے میں ایک اعشاریہ نو آٹھ ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور 25 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے میں یہ 688 اعشاریہ ایک تین ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

بھارت کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخیرے میں ایک اعشاریہ نو آٹھ ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور 25 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے میں یہ 688 اعشاریہ ایک تین ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

بھارتی ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق پچھلے ہفتے کے دوران غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں میں دو اعشاریہ ایک سات ارب ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ تقریباً 580 اعشاریہ چھ ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں