بھارت کے غیرملکی زرِ مبادلہ کا ذخیرہ بڑھ کر چار اعشاریہ پانچ پانچ ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں یہ 690 اعشاریہ چھ ارب ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔ ریزرو بینک آف انڈیا کی طرف سے جاری ہفتہ وار اعداد وشمار سپلیمنٹ کے مطابق غیرملکی کرنسی اثاثہ 196 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سونے کے ذخیرے میں چار اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کا اضافہ ہوکر 88 اعشاریہ تین تین بلین ڈالر کا ہوگیا۔
Site Admin | May 16, 2025 9:41 PM
بھارت کے غیرملکی زرِ مبادلہ کا ذخیرہ بڑھ کر چار اعشاریہ پانچ پانچ ارب ڈالر ہوگیا ہے
