بھارت کے صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی آئی ہے، جبکہ پہلے اِن کی قیمت بہت زیادہ تھی۔ منافع وصولی، جغرافیائی، سیاسی حالات اور امریکی ڈالر کے مضبوط ہونے کو اِس کمی کی وجہ بتایا جارہا ہے۔ فروری کے مہینے کے کاروبار میں سونے کی قیمت میں تقریباً آدھے فیصد کی کمی آئی اور 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 52 ہزار 168 روپے ہوگئی، جبکہ چاندی کی قیمت میں صفر اعشاریہ سات فیصد کی کمی آئی اور یہ تین لاکھ 16 ہزار 175 روپے فی کلوگرام ہوگئی۔
Site Admin | January 22, 2026 3:06 PM
بھارت کے صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی آئی ہے، جبکہ پہلے اِن کی قیمت بہت زیادہ تھی۔