ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 4, 2025 10:00 PM

printer

بھارت کے ریزرو بینک RBI نے آج منعقدہ سات روزہ Variable Rate Reverse Repo, VRRR نیلامی کے ذریعے بینکنگ نظام سے ایک لاکھ دس ہزار کروڑ روپئے نکال لئے

بھارت کے ریزرو بینک RBI نے آج منعقدہ سات روزہ Variable Rate Reverse Repo, VRRR نیلامی کے ذریعے بینکنگ نظام سے ایک لاکھ دس ہزار کروڑ روپئے نکال لئے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں RBI نے کہا ہے کہ اُسے ایک لاکھ 70 ہزار 880 کروڑ روپئے کی بولیاں موصول ہوئی تھیں جس میں سے ایک لاکھ دس ہزار کروڑ روپئے مالیت کی بولیوں کو پانچ اعشاریہ چار سات فیصد کٹ آف شرح پر منظور کرلیا گیا۔ RBI کے اعداد وشمار کے مطابق فی الحال بینکنگ نظام میں قریب چار لاکھ چار ہزار کروڑ روپئے کی نقد رقم سر پلس کے طور پر موجود ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں