ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2025 3:09 PM

printer

بھارت کے رمیش Budihal اور کشور کمار مہابلی پورم میں جاری ایشین سرفنگ چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں

بھارت کے رمیش Budihal اور کشور کمار مہابلی پورم میں جاری ایشین سرفنگ چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔ رمیش Budihal نے کوارٹر فائنل میں 14 اعشاریہ آٹھ کا اسکور کیا اور وہ فلپینس کےNeil Sanchez سے آگے رہے۔ اس دوران کشور نے بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فلپینس کے Eduardo Alciso کو 10 اعشاریہ پانچ صفر کے اسکور سے ہرایا۔×