بھارت کے رمیش بابو پراگنندھا، FIDE سرکٹ 2025 میں جیت درج کرکے Candidates 2026 ٹورنامنٹ میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ وہ مردوں کے زمرے میں واحد کھلاڑی ہیں۔ نتائج کا اعلان کرتے ہوئے FIDE نے کہا کہ چنئی گرانڈ ماسٹر نے ٹاٹا اسٹیل ماسٹرز Super bet Chess کلاسیک رومانیہ، Uz chess کپ ماسٹرس اور لندن chess کلاسیک اوپن جیت کر ایک بہترین سال اپنے نام کیا ہے۔پراگنندھا نے سرکٹ میں سب سے زیادہ 115 اعشارہ 17 پوائنٹس حاصل کرکے جیت حاصل کی۔Candidates 2026 ٹورنامنٹ، اگلے سال مارچ-اپریل میں کھیلا جائے گا، جہاں ان کا مقابلہ عالمی چمپئن Dommaraju Gukesh سے ہوگا۔
Site Admin | December 9, 2025 9:42 PM
بھارت کے رمیش بابو پراگنندھا، FIDE سرکٹ 2025 میں جیت درج کرکے Candidates 2026 ٹورنامنٹ میں اپنی جگہ بنا لی ہے