بھارت کے خلاء باز اور بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن، شبھانشو شُکلا نے کہا ہے کہ آرٹیفیشیل انٹلی جنس، ترقی اور پیشرفت کے ہر شعبے کا اٹوٹ حصہ بن گئی ہے۔ آج نئی دلّی میں دلّی اے آئیGrind ”بھارت کے پہلے سِٹی Centric اے آئی اختراعی انجن“ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، شبھانشو شُکلا نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ AI ہر پہلو سے وابستہ ہوگئی ہے اور یہ مختلف مقاصد حاصل کرنے کا ایک وسیلہ بن گئی ہے اور اِس کا استعمال بھرپور انداز سے کیا جارہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 2047 تک وِکست بھارت کے خواب کو پورا کرنے کی خاطر، یہ وہ شعبے ہیں، جن پر ہمیں توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔
Site Admin | December 7, 2025 2:46 PM
بھارت کے خلاء باز اور بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن، شبھانشو شُکلا نے کہا ہے کہ آرٹیفیشیل انٹلی جنس، ترقی اور پیشرفت کے ہر شعبے کا اٹوٹ حصہ بن گئی ہے