گھریلو شئیربازار میں مسلسل چوتھے سیشن میں بھی مثبت رجحان قائم رہا۔ Nifty گذشتہ آٹھ ماہ کے سب سے اونچے مقام پر رہا، جہاں Realty شعبے کو چھوڑ کر سبھی شعبوں میں بڑھوتری ہوئی۔ RBI کی جانب سے جمعہ کے روز توقع کے مطابق 50 بیسس پوائنٹس کی شرح میں کٹوتی کے بعد بینکنگ اور فائنانس کے اسٹاکس میں مزید مضبوطی دیکھی گئی۔
بامبے اسٹاک ایکسچینج کے 30 شئیر کے انڈیکس میں 256 کی بڑھوتری ہوئی اور یہ 82 ہزار 445 پر بند ہوا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی- 50 میں 100 پوائنٹس کی بڑھوتری ہوئی اور یہ 25 ہزار ایک سو پر بند ہوا۔
Site Admin | June 9, 2025 9:43 PM
بھارت کے حصص اشاریے میں مسلسل چوتھے دن اضافے کا رجحان رہا اور یہ 82ہزار 400پوائنٹ سے زیادہ پر بند ہوا
