ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 25, 2025 3:05 PM

printer

بھارت کے انتخابی کمیشن نے بہار اسمبلی انتخابات سے قبل، انتخابی مہمات میں آرٹیفیشل انٹلیجنس AI کے استعمال سے متعلق نئے ضابطے جاری کئے ہیں

بھارت کے انتخابی کمیشن نے بہار اسمبلی انتخابات سے قبل، انتخابی مہمات میں آرٹیفیشل انٹلیجنس AI کے استعمال سے متعلق نئے ضابطے جاری کئے ہیں۔ پارٹیوں، امیدواروں اور مہم کی ٹیموں کو اب AI سے بننے والی یا ڈیجیٹل طور پر تبدیل کی ہوئی تصویروں، آوازوں یا ویڈیوز پر AI-Generated، ڈیجیٹلی Enhanced یا Synthetic Content لکھنا ضروری ہوگا اور یہ تصویر یا ویڈیو کے کم سے کم 10 فیصد حصے پر لکھا ہونا چاہئے۔ الیکشن کمیشن نے یہ بھی کہا ہے کہ اس طرح کا مواد بنانے کے ذمہ دار افراد کے بارے میں بھی معلومات ہونی چاہئے۔ اُس نے زور دے کر کہا ہے کہ ایسے کسی بھی مواد کو لوگوں تک نہ بھیجا جائے، جس میں کسی شخص کی پہچان یا آواز کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا ہو یا جس کا مقصد ووٹروں کو بھٹکانا ہو۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔