بھارت کے اشیاء اور خدمات ٹیکس، GST کی وصولیابی میں اِس سال اگست کے مہینے میں پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے ساڑھے چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ ایک لاکھ 86 ہزار کروڑ روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق مجموعی گھریلو محصول تقریباً ایک لاکھ 37 ہزار کروڑ روپے درج کیا گیا، جبکہ مجموعی درآمداتی محصول 49 ہزار کروڑ روپے رہا۔ Net جی ایس ٹی وصولیابی بھی 10 اعشاریہ سات فیصد بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔
Site Admin | September 1, 2025 9:41 PM
بھارت کے اشیاء اور خدمات ٹیکس، GST کی وصولیابی میں اِس سال اگست کے مہینے میں پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے ساڑھے چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ ایک لاکھ 86 ہزار کروڑ روپے سے تجاوز کرگئی ہے
