ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 28, 2025 2:53 PM

printer

بھارت کے اسمارٹ فون کی برآمدات پچھلے مہینے ریکارڈ ایک اعشاریہ آٹھ ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے:مرکزی وزیر اشونی ویشنو

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ بھارت کے اسمارٹ فون کی برآمدات پچھلے مہینے ریکارڈ ایک اعشاریہ 8 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پوسٹ پر ایک قومی روزنامہ میں شائع مضمون کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے کہا کہ ملک سے برآمد کی جانے والی اشیاء میں الیکٹرانک سامان، اب تیسرے مقام پر ہے۔جناب ویشنو نے اس بات کو بھی اجاگر کیا کہ ملک میں الیکٹرانکس کَل پُرزے کی مینوفیکچرنگ کے ساتھ اس شعبہ میں ہزاروں ملازمتیں پیدا ہونے کی امید ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔