بھارت کے، رقوم کی ادائیگیوں کے قومی کارپوریشن NPCI نے، یونیفائڈ پیمنٹ انٹرفیس UPI کیلئے نئے ضابطوں پر آج سے عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ ان نئے ضابطوں کے تحت، ہر ایک ادائیگی سے پہلے، رقم بھیجنے والے کو، رقم حاصل کرنے والے کا نام دکھایا جائے گا۔ ہر ایک UPI APP پر، صارفین کو ایک دن میں 50 بار، اُس کا بینک بیلنس دیکھنے کی سہولت فراہم ہوگی۔
UPI APPs، زیادہ مصروفیت والے اوقات میں، UPI پر بوجھ کم کرنے کے مقصد سے، جمع رقم معلوم کرنے کی درخواستوں کو محدود کرسکتے ہیں یا روک سکتے ہیں۔
Site Admin | August 1, 2025 3:09 PM
بھارت کے ادائیگیوں کے قومی کارپوریشن نے UPI سے متعلق نئے ضابطے آج سے لاگو کردیئے ہیں