بھارت کے بائیں بازو کے سلامی بلے باز ابھیشک شرما نے ICC مردوں کی ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی بلے بازی کی درجہ بندی میں اب تک کی سب سے اونچی درجہ بندی حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ حال ہی میں ختم ہوئے ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی جیت میں اپنی شاندار نصف سنچری کے بعد 25 برس کے ابھیشک شرما نے 931 پوائنٹس حاصل کیے اور ڈیوڈ مَلن کا 2020 کا 919 پوائنٹس کا ریکارڈ توڑ دیا۔
گیند بازوں نے بھارت کے ورون چکرورتی نے اپنا اعلیٰ مقام برقرار رکھا ہے، جبکہ کلدیپ یادو، شاہین آفریدی اور راشد حسین نے خاطر خواہ کامیابی حاصل کی ہے۔ x