ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 15, 2025 2:26 PM

printer

بھارت کے آنند کمار Velkumar نے آج اُس وقت تاریخ رقم کی جب انہوں نے Speed Skating عالمی چیمپئن شپ میں 500 میٹر Plus، ڈی اِسپرنٹ زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا

بھارت کے آنند کمار Velkumar نے آج اُس وقت تاریخ رقم کی جب انہوں نے Speed Skating عالمی چیمپئن شپ میں 500 میٹر Plus، ڈی اِسپرنٹ زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔ اِس طرح وہ اِس عالمی چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ابھی کُچھ ہفتوں پہلے ہی انہوں نے چین کے Chengdu میں عالمی گیمز میں 1 ہزار میٹر کے زمرے میں کانسے کا  تمغہ جیتا تھا۔ یہ بھی عالمی گیمز مقابلوں میں بھارت کے لیے پہلا تمغہ تھا۔ Velkumar مسلسل بین الاقوامی اسٹیج پر اپنی پہچان بنا رہے ہیں۔ 2021 میں جونیئر عالمی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر وہ توجہ کا مرکز بن گئے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔