ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 13, 2025 9:47 AM | UPI Limit

printer

بھارت کے، رقوم کی ادائیگیوں کے قومی کارپوریشن NPCI نے Person-to-Merchant (P2M) لین دین کے لیے UPI کی حد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق پیر سے ہوگا۔

بھارت کے، رقوم کی ادائیگیوں کے قومی کارپوریشن NPCI نے Person-to-Merchant (P2M) لین دین کے لیے UPI کی حد میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق پیر سے ہوگا۔

پچھلے مہینے NPCI کی طرف سے جاری ایک سرکُلر کے مطابق UPI کے لیے نئے ضابطے اِس لیے بنائے گئے ہیں تاکہ بڑی ڈجیٹل ادائیگیوں کو بھارتی صارفین کے لیے مزید آسان اور محفوظ بنایا جا سکے۔ اِس تبدیلی کے بعد صارفین اَب منتخبہ توثیق شدہ زمروں کے لیے محض ایک دن میں، دس لاکھ روپے تک کا UPI مرچنٹ لین دین کر سکتے ہیں۔

البتہ رقم کی Person to Person (P2P) منتقلی کے لیے UPI کی حد میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ یہ حد اب بھی روزانہ ایک لاکھ روپے ہے۔x