ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 15, 2025 9:43 AM

printer

 بھارت کی Yajik Hillang نے بھوٹان کے تھمپو شہر میں جنوب ایشین باڈی بلڈنگ اورPhysique  اسپورٹس چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا

بھارت کی Yajik Hillang نے کَل بھوٹان کے شہر Thimphu میں 15 ویں جنوب ایشین باڈی بلڈنگ اور فزک اسپورٹس چمپئن شپ 2025 میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے خواتین کے ماڈل فزک کے 155 سینٹی میٹر مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ Yajik کا تعلق اروناچل پردیش سے ہے اور وہ بین الاقوامی مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والی ریاست کی پہلی خاتون فزک اسپورٹس ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔

اِس کا مقابلے کا اہتمام جنوب ایشین باڈی بلڈنگ اور فزک اسپورٹس فیڈریشن کی طرف سے کیا گیا تھا۔ پانچ روز تک چلنے والی چمپئن شپ آج ختم ہوجائے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں