ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2025 9:38 AM | Archery

printer

بھارت کی Sharvari Somnath Shende نے کناڈا میں عالمی یوتھ تیراندازی چیمپئن شپ میں 18 سال تک کی عمر کی خواتین کے انفرادی Recurve مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

بھارت کی Sharvari Somnath Shende نے کَل کناڈا کے Winnipeg میں عالمی یوتھ آرچری    چیمپئن شپ 2025 میں 18 سال سے کم عمر خواتین کے انفرادی مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے سخت فائنل مقابلے میں جنوبی کوریا کی Kim Yewon کو چھ-پانچ سے شکست دے دی۔

Shende کو پہلے تین Sets کے بعد چار-ایک سے برتری حاصل ہوئی، لیکن Kim نے مضبوط واپسی کرکے میچ برابری پر کردیا اور شوٹ آف کے لیے مجبور ہونا پڑا۔ فیصلہ کن مقابلے میں Kim نے 9 پوائنٹ بنائے، جبکہ Shende نے بہترین 10 پوائنٹ بنا کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

Shende، اِس مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والی  دوسری بھارتی خاتوں ہیں۔ اِس سے پہلے ہفتے کے روز Chikitha Taniparthi نے انڈر 21 خواتین کا کمپاؤنڈ انفرادی خطاب جیتا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔