بھارت کی Jahnvi Dangeti ، 2029 میں Titans Space Mission پر جانے والی پہلی بھارتی خلاباز بننے جا رہی ہیں۔ انھیں اہم Titans Space ایسٹرونوٹ کلاس آف 2025 کے لیے خلا باز امیدوار کے طور پر چنا گیا ہے۔
جھانوی کے انتخاب سے Titans Space کے پہلے اوربٹل مشن میں اُن کی شرکت کے دروازے کھل گئے ہیں۔ Titans Space ایک امریکی پرائیویٹ ایرواسپیس کمپنی ہے، اِس کا مشن مارچ 2029 میں شروع ہوگا۔ جھانوی سرکردہ امریکی خلا باز Bill MacArthur کی قیادت میں خلاء کا سفر کریں گی جو تقریباً پانچ گھنٹے تک جاری رہے گا۔x