August 30, 2025 3:35 PM

printer

بھارت کی Anirudh چندر شیکھر اور وجے Prashanth کی مردوں کی جوڑی امریکی اوپن کے دوسرے دور میں پہنچ گئی ہے

بھارت کی Anirudh چندر شیکھر اور وجے Prashanth کی مردوں کی جوڑی امریکی اوپن کے دوسرے دور میں پہنچ گئی ہے۔ یہ جوڑی 8ویں درجے کے کھلاڑی Christian Harrison اور Evan King کو تین سیٹوں میں ہرا کر دوسرے دور میں پہنچی ہے۔ انہوں نے ایک گھنٹے 42 منٹ میں اِن دونوں کو تین-چھ، چھ-تین، چھ-چار سے ہرایا۔ دوسرے دور میں بھارت کی جوڑی کا مقابلہ آسٹریلیا کے John Patrick smith اور برازیل کے Fernando Romboli کی جوڑی سے ہوگا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔