شطرنج میں، بھارت کی گرینڈ ماسٹر کونیرو ہمپی نے خواتین کی موناکو گراں پری چمپئن شپ میں چھٹے راؤنڈ میں اپنی ہار کے بعد، سنسی خیز طریقے سے واپسی کی ہے۔ Humpy نے اسپین کی Sarasadat-Khadem کے خلاف اہم جیت درج کرکے، چمپئن شپ میں اپنا مقام بہتر کیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی، انہوں نے چار پوائنٹس حاصل کرکے، مشترکہ طور پر دوسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔×
Site Admin | February 26, 2025 3:19 PM
بھارت کی گرینڈ ماسٹر کونیرو ہمپی نے خواتین کی موناکو گراں پری چمپئن شپ میں چھٹے راؤنڈ میں اپنی ہار کے بعد، سنسی خیز طریقے سے واپسی کی ہے۔