بھارت کی Koneru Humpy دوسری بار Rapid World Chess چیمپئن بن گئی ہیں۔ نیویارک میں انہوں نے عالمی Rapid اور Blitz چیمپئن شپ میں انڈونیشیا کی Irene Sukander کو ہرا دیا۔ Koneru Humpy نے گیارہ راؤنڈ کے بعد ساڑھے آٹھ پوائنٹ حاصل کئے۔x
Site Admin | December 29, 2024 3:18 PM
بھارت کی کونیرو ہمپی دوسری بار ریپڈ ورلڈ چیس چیمپئن بن گئی ہیں۔