August 2, 2025 2:50 PM

printer

بھارت کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے اہم متحدہ نظام یعنی UPI نے جولائی 2025 میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

بھارت کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے اہم متحدہ نظام یعنی UPI نے جولائی 2025 میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس کے تحت 25 اعشاریہ ایک لاکھ کروڑ روپے قیمت کے ایک ہزار 947 کروڑ ٹرانزیکشن ہوئے ہیں۔ ٹرانزیکشن کی سال دَر سال کی دَر میں 35 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور قیمت میں 22 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جس سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ایکو نظام میں UPI کی اہمیت اُجاگر ہوتی ہے۔ روزانہ ہونے والے ٹرانزیکشن کی تعداد، جون میں 61 اعشاریہ تین کروڑ سے بڑھ کر 62 اعشاریہ آٹھ کروڑ  ہوگئی ہے۔×