January 22, 2026 3:05 PM

printer

بھارت کی پی وی سندھو اور لکشیہ سین انڈونیشیا بیڈمنٹن ماسٹر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

بھارت کی پی وی سندھو اور لکشیہ سین انڈونیشیا بیڈمنٹن ماسٹر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ لکشیہ سین نے مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں Jason Gunawan کو 21-10، 21-11 سے ہرایا۔

خواتین کے سنگلز میں، سندھو نے ڈنمارک کی Line Hojmark Kjaerfeldt کو 21-19، 21-18 سے شکست دی۔ اب سندھو کا مقابلہ چین کی Chen Yu Fei کے ساتھ ہوگا۔ x