ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 13, 2025 9:44 AM | India Wushu

printer

بھارت کی نمرَتا بترا نے چین میں عالمی کھیلوں میں Wushu میں ملک کے لیے پہلا تمغہ جیت کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیاہے۔

بھارت کی نمرتا بترا نے کل چین کے شہر Chengdu میں 2025 کے عالمی گیمز میں خواتین کے 52 کلو گرام زمرے کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ 24 سالہ کھلاڑی فائنل میں مقامی کھلاڑی Mengyu Chen سے دو صفر سے ہار گئیں۔ عالمی گیمز میں Wushu میں یہ بھارت کا اب تک کا پہلا تمغہ ہے۔ اس سے پہلے Rishabh یادو نے مردوں کے کمپاؤنڈ تیراندازی مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔×