ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 12, 2025 9:30 PM

printer

بھارت کی نمرتا بترا نے چین میں عالمی گیمز میں Wushu میں ملک کیلئے اب تک کا پہلا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ انھوں نے خواتین کے 52 کلو گرام کے زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتا

آج بھارت کی نمرتا بترا نے چین کے Chengdu میں عالمی گیمز میں Wushu میں ملک کیلئے پہلا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔ انھوں نے آج شام خواتین 52 کلو گرام زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ وہ سونے کے تمغے کے مقابلے میں چین کی Mengyue Chen سے صفر-دو سے ہار گئیں۔ اس سے پہلے نمرتا فلپینز کی کھلاڑی کو ہرا کر فائنل میں پہنچی تھیں۔