December 6, 2025 9:36 PM

printer

بھارت کی نشانے باز Suruchi Singh نے دوحہ میں ISSF ورلڈ کپ فائنل میں جونیئر عالمی ریکارڈ کے ساتھ خواتین کے دس میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے

آج ISSF عالمی کپ فائنل میں بھارت کی سروچی سنگھ نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا اور نیا جونیئر عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اُن کی ساتھ کھلاڑی Sainyam نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ سروچی نے فائنل میں 245 اعشاریہ ایک کا اسکور حاصل کیا اور منوبھاکر کے 244 اعشاریہ 7 کے چھ سالہ جونیئر عالمی ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ عالمی کپ میں یہ اُن کی ایک اور شاندار کار کردگی رہی، جہاں اِس سال انہوں نے پہلے ہی سونے کے 3 تمغے حاصل کیے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔