November 11, 2025 9:40 PM

printer

بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی، UIDAI نے بچوں کے لازمی بائیو میٹرک اپڈیٹ، MBU کیلئے ریسرچ کنسلٹینسی فرم، Behavioural Insights لمیٹڈ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں

بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی، UIDAI نے بچوں کے لازمی بائیو میٹرک اپڈیٹ، MBU کیلئے ریسرچ کنسلٹینسی فرم، Behavioural Insights لمیٹڈ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے بتایا کہ اِس سمجھوتے کا مقصد 5 سے 15 سال کے بچوں کے درمیان لازمی بائیو میٹرک اپڈیٹ کے تناسب کو بڑھانا ہے۔ اِس کا مقصد آدھار سے منسلک خدمات اور فوائد تک آسان رسائی کو ممکن بنانے کیلئے بروقت اپڈیٹ کو یقینی بناتے ہوئے برتاؤ، لاجسٹکس اور بیداری سے متعلق رکاوٹوں سے نمٹنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔