ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 22, 2025 9:39 AM | UIDAI-FRAMEWORK

printer

بھارت کی منفرد شناخت اتھارٹی UIDAI نے کوآپریٹو بینکوں کیلئے آدھار پر مبنی تصدیق سے متعلق فریم ورک متعارف کیا ہے۔

بھارت کی منفرد شناخت اتھارٹی UIDAI نے کوآپریٹو بینکوں کیلئے آدھار پر مبنی تصدیق سے متعلق فریم ورک متعارف کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں کَل الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت نے کہا کہ UIDAI کے نئے فریم ورک کے تحت 380 سے زیادہ کوآپریٹو بینک آدھار خدمات کا استعمال کریں گے اور معاشی شمولیت کو یقینی بنائیں گے۔ اس فریم ورک کو، کوآپریٹو کی وزارت، NABARD، NPCI اور کوآپریٹو بینکوں کے ساتھ نزدیکی مشاورت کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔