October 18, 2025 9:38 PM

printer

بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی این ایچ اے آئی Fastag سالانہ پاس جاری کر رہی ہے، جسے اُس کے راج مارگ یاترا ایپ کے ذریعے تحفتاً پیش کیا جاسکتا ہے۔

بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی این ایچ اے آئی Fastag سالانہ پاس جاری کر رہی ہے، جسے اُس کے راج مارگ یاترا ایپ کے ذریعے تحفتاً پیش کیا جاسکتا ہے۔ تین ہزار روپئے کا یہ پاس ایک سال کیلئے ویلڈ ہوگا اور قومی شاہراہوں اور ایکسپریس وے پر ایک ہزار 150 ٹول پلازہ پر بغیر کسی پریشانی کے سفر ممکن ہوسکے گا۔ اِس پاس کو تحفے میں پیش کرنے کیلئے یوزرس ایپ کھولیں ’’Add Pass‘‘ پر Tap کریں۔ جس کو تحفے میں پیش کرنا ہے اُس کی گاڑی کا نمبر اور ٹیلی فون نمبر ڈالیں اور پھر OTP کے ذریعے اُس کی تصدیق کریں۔ اس طرح یہ پاس اُس گاڑی کے Fastag کیلئے ایکٹی ویٹ ہوجائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔