بھارت کی سرکردہ ویٹ لِفٹر میرا بائی Chanu نے کَل احمد آباد میں 2025 دولت مشترکہ ویٹ لِفٹنگ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا۔ اِس طرح انہوں نے مسابقتی کھیلوں میں شاندار واپسی کی ہے۔ ٹوکیو اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی میرا بائی Chanu نے 193 کلوگرام کا وزن اٹھاکر Snatch, Clean and Jerk میں دولتِ مشترکہ چیمپئن شپ کا نیا ریکارڈ قائم کیا اور خواتین کے 48 کلوگرام زمرے میں سرِفہرست رہیں۔ یہ کامیابی حاصل کرنے کے بعد وہ Glasgow 2026 دولتِ مشترکہ کھیلوں کیلئے براہ راست کوالیفائی کرگئی ہیں۔ x
Site Admin | August 26, 2025 9:49 AM
بھارت کی سرکردہ ویٹ لِفٹر میرا بائی چانو نے کَل احمد آباد میں دو ہزار پچیس دولت مشترکہ ویٹ لِفٹنگ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا۔
