بھارت کی مایہ ناز آل راؤنڈر دیپتی شرما نے خواتین کی ICC ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی گیند بازی کی درجہ بندی میں پہلی مرتبہ پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ کَل جاری کی گئی درجہ بندی میں 28 سالہ دیپتی کو 737 پوائنٹس حاصل ہوئے۔ انہوں نے وشاکھاپٹنم میں سری لنکا کے خلاف جاری سیریز کے پہلے ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں 20 رن دے کر 1 وکٹ حاصل کیا تھا، جس کی وجہ سے وہ آسٹریلیا کی تیز گیندباز Annabel Sutherland سے ایک پوائنٹ آگے ہوگئیں۔
Site Admin | December 24, 2025 2:51 PM
بھارت کی سرکردہ آل راؤنڈر کھلاڑی دِپتی شرما خواتین کی ICC ٹی-ٹوینٹی گیند بازی درجہ بندی میں عالمی نمبر ایک پوزیشن پر پہنچ گئی ہیں