July 16, 2025 3:11 PM

printer

بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے Southampton کے مقام پر Rose Bowl میں آج سے شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کا سامنا کرے گی۔

بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے Southampton کے مقام پر Rose Bowl میں آج سے شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کا سامنا کرے گی۔ میچ شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ اس میچ کو اس سال کے آخر میں ملک میں ہونے والے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے عالمی کپ کے لیے بھارت کی تیاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ہرمن پریت کور کی کپتانی میں بھارت، انگلینڈ میں پہلی مرتبہ T-20 سریز جیتنے کے بعد اب پورے اعتماد سے 50 اوور کے میچ کھیلے گا۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔