ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 20, 2025 3:00 PM

printer

بھارت کی بیڈمنٹن کی مردوں کی جوڑی سَتوِک سائیراج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، China ماسٹرس 2025 کے سیمی فائنل کے کوالیفائی کرلیا ہے

بھارت کی بیڈمنٹن کی مردوں کی جوڑی سَتوِک سائیراج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، China ماسٹرس 2025 کے سیمی فائنل کے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آٹھویں درجے کی اِس جوڑی نے کوارٹر فائنل میں چین کی Ren Xiang Yu اور Xie Haonan کے ساتھ میچ کے دوران انتہائی شاندار کھیل دکھایا۔ آج سیمی فائنل میں بھارت کی جوڑی کا مقابلہ دوسرے درجے کے کھلاڑی Aaron Chia اور Soh Wooi Yik کے ساتھ ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔