October 18, 2025 2:55 PM

printer

بھارت کی بیڈمنٹن کی سرکردہ کھلاڑیوں کی مردوں کی ڈبلز جوڑی سَتوِک سائیراج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کا ڈنمارک اوپن میں جاپان کی جوڑی سے سیمی فائنل میں مقابلہ ہوگا

بھارت کی بیڈمنٹن کی سرکردہ کھلاڑیوں کی مردوں کی ڈبلز جوڑی سَتوِک سائیراج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کا ڈنمارک اوپن میں جاپان کی جوڑی Takuro Hoki اور Yugo Kobayashi سے سیمی فائنل میں مقابلہ ہوگا۔ اِس میچ کے دو بجکر 50 منٹ پر شروع ہونے کی امید ہے۔ بھارت کی جوڑی اور BWF عالمی چمپئن شپ جیتنے والے یہ کھلاڑی کَل رات انڈونیشیا کے غیرمعروف کھلاڑیوں محمد Rian Ardianto اور رحمت ہدایت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔