بھارت کی بحریہ آج وشاکھاپٹنم میں اپنی جدید طرز کی Stealth چھوٹے بحری جنگی جہازوں Udaygiri اور Himgiri کو پانی میں اتارے گی۔ P-17A طرز کا جنگی جہاز لگ بھگ 6 ہزار 700 ٹن کا ہے جو پہلے کے Shivalik طرز کے جہاز کے مقابلے میں کچھ زیادہ بڑا ہے۔ تقریب کی صدارت وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کریں گے۔
Site Admin | August 26, 2025 2:39 PM
بھارت کی بحریہ آج وشاکھاپٹنم میں جدید قسم کے چھوٹے جنگی جہازوں Udaygiri اور Himgiri کو پانی میں اتارے گی
