بھارت کی اسکواش کھلاڑی Anahat سنگھ قاہرہ میں عالمی اسکواش جونیئر چمپئن شپ 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں اپنے لئے اب تک کا پہلا تمغہ پکّا کرلیا ہے۔ 2010 کے بعد سے وہ پہلی بھارتی خاتون کھلاڑی ہیں، جو اس چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔ Anahat نے کوارٹر فائنل میں مصر کی Malika Elkaraksy کو ہرایا۔ اب آج سیمی فائنل میں اُن کا مقابلہ مصر کی Nadien Elhammamy سے ہوگا۔ خواتین سنگلز کے مقابلے میں Anahat واحد بھارتی کھلاڑی ہیں، جبکہ اُن کے ساتھی کھلاڑی دوسرے دور میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے تھے۔×
Site Admin | July 25, 2025 9:38 AM | ANAHAT-SQUASH MEDAL
بھارت کی اسکواش کھلاڑی Anahat سنگھ قاہرہ میں عالمی اسکواش جونیئر چمپئن شپ 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں اپنے لئے اب تک کا پہلا تمغہ پکّا کرلیا ہے۔