December 13, 2025 3:05 PM

printer

بھارت نے Dehydrationکی بیماری میں مبتلا مریضوں کے علاج میں مدد کیلئے Peru کو دو لاکھ پانچ ہزار Saline Bottles بطور مدد فراہم کی ہیں۔

بھارت نے Dehydrationکی بیماری میں مبتلا مریضوں کے علاج میں مدد کیلئے Peru کو دو لاکھ پانچ ہزار Saline Bottles بطور مدد فراہم کی ہیں۔ اور اپنے ایک قابلِ بھروسے شراکت داری کے طور پر یقین دہانی کرائی ہے۔ انسانی بنیاد پر کی گئی اس مدد میں Peru میں بھارت کے سفیر Vishvas Sapkal نے پیرو کے وزیر صحت کو کُل 32 ٹن کی مدد فراہم کی ہے۔ پیرو کے افسران نے بھارت کی جانب سے اس بر وقت مدد کیلئے بھارت کی ستائش کی ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس مدد سے عالمی جنوب کے شراکت داروں کے ساتھ بھارت کی یکجہتی کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔×