August 30, 2025 10:04 AM | Football Saff U17

printer

بھارت نے 17 سال تک کی خواتین کی چیمپئن شپ کے SAFF خطاب کو یقینی بنا لیا ہے۔ اُس نے نیپال کو 5-صفر سے شکست دی۔

بھارت نے 17 سال سے کم عمر کی خواتین کی Saff 2025 چیمپین شپ کا خطاب یقینی بنا لیا ہے۔

تھمپو کے چانگلی مِتھانگ اسٹیڈیم میں کَل کھیلے گئے میچ میں بھارت نے نیپال کو صفر کے مقابلے پانچ گول سے    ہرا دیا۔

اس کامیابی کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم پانچ میچوں میں  15 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست بن گئی ہے۔

چیمپین شپ کے فائنل میں اب بھارت کا مقابلہ کَل بنگلہ دیش سے ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔