ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

August 27, 2025 9:45 PM

printer

بھارت نے کہا ہے کہ غزہ میں خان یونس میں صحافیوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے اور اِس کی سخت مذمت کی جانی چاہیے

بھارت نے کہا ہے کہ غزہ میں خان یونس میں صحافیوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے اور اِس کی سخت مذمت کی جانی چاہیے۔ صحافیوں کی ہلاکت سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت نے لڑائی میں شہریوں کی ہلاکت کی ہمیشہ مذمت کی ہے۔ اُس نے کہا کہ اسرائیلی حکام نے پہلے ہی اِس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔