September 2, 2025 2:32 PM

printer

بھارت نے کَل شام بہار کے راجگیر میں منعقدہ مردوں کی ایشیاء کپ ہاکی چمپئن شپ میں قزاخستان کو پندرہ-صفر سے ہرایا

بھارت نے کَل شام بہار کے راجگیر میں منعقدہ مردوں کی ایشیاء کپ ہاکی چمپئن شپ میں قزاخستان کو پندرہ-صفر سے ہرایا۔ اِس طرح بھارت کی یہ لگاتار تیسری جیت ہے۔ اپنے آخری لیگ میچ میں اِس کامیابی کے بعد بھارت پول-اے میں 9 پوائنٹ کے ساتھ سر فہرست آگیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔