June 26, 2025 9:36 PM

printer

بھارت نے کوالالمپور کے ایشین ڈبلز اسکواش میں مردوں کے، خواتین کے اور مکسڈ مقابلوں میں سونے کے تین تمغے حاصل کئے ہیں

بھارت نے دوسرے ایشیائی اسکواش ڈبلز چمپئن شپ میں اپنا غلبہ برقرار رکھتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مردوں، خواتین اور مکسڈ ڈبلز کے تینوں خطاب اپنے نام کرلئے۔
مردوں کے ڈبلز کے فائنل مقابلے میں سرکردہ کھلاڑی ابھے سنگھ اور ویلاون سینتھل کمار نے پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال کو 2-1 سے ہرا دیا۔ وہیں خواتین کے ڈبلز میں Joshna Chinappa اور Anahat Singh کی جوڑی نے ملیشیا کی Ainaa Amani اور Xin ying yee کی جوڑی کو ہرا کر خطاب اپنے نام کر لیا۔مکسڈ ڈبلز میں ابھے اور Anahat کی Top seed جوڑی نے ملیشیا کی Rachel Arnold اور Ameeshenraj Chandron کی جوڑی کو فائنل مقابلے میں 2-0 سے ہراکر جیت درج کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔