ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 24, 2025 2:58 PM

printer

بھارت نے کثیر رخی فضائی دفاعی صلاحیت قائم کرنے کیلئے مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے DRDO، بھارتی مسلح افواج اور متعلقہ صنعت کو مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کامیابی کے ساتھ تیار کرنے کیلئے مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اِس منفرد تجربے سے ملک کی کثیر رخی فضائی دفاعی صلاحیت قائم ہوگئی ہے اور اِس سے دشمن کے فضائی خطرات کے خلاف اہم سہولیات کیلئے دفاعی نظام کو اور مضبوط بنایا جاسکے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔